دہشت گردی کے خاتمے تک کوششیں جاری رہیں گی، صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری کوششیں باقی ماندہ عناصر کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔

صدر نے باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔

صدر نے کہا کہ قربانیاں دینے والے اس قوم کا اثاثہ ہیں۔

سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اردو پوائنٹ 2

اردو پوائنٹ 2 پاکستان کو بہترین نیوز پبلیشر سنٹر یے۔ یہاں آپ پاکستانی خبریں، انٹرنیشنل خبریں، ٹیکنالوجی، شوبز، اسلام، سیاست، اور بھی بہیت کہچھ پڑھ سکتے ہیں۔

مزیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button