کامیڈین طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کر گئے۔

کمرشل تھیٹر کے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی طویل علالت کے بعد ہفتہ کو لاہور میں انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی موت کی تصدیق ان کے بھائی نے کی۔

واضح رہے کہ تھیٹر کے کامیڈین کو طبیعت بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔

پی کے ایل آئی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ کامیڈین کی طبیعت جگر کے انفیکشن میں اضافے کے باعث بگڑ گئی۔ ڈاکٹروں نے مزید بتایا کہ ان کے 70 فیصد جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

اردو پوائنٹ 2

اردو پوائنٹ 2 پاکستان کو بہترین نیوز پبلیشر سنٹر یے۔ یہاں آپ پاکستانی خبریں، انٹرنیشنل خبریں، ٹیکنالوجی، شوبز، اسلام، سیاست، اور بھی بہیت کہچھ پڑھ سکتے ہیں۔

مزیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button