وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا۔

اسحاق ڈار ایوان بالا میں حکومت کی نمائندگی اور حکومتی کاروبار کو ریگولیٹ کریں گے۔

اس سلسلے میں جمعہ کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اردو پوائنٹ 2

اردو پوائنٹ 2 پاکستان کو بہترین نیوز پبلیشر سنٹر یے۔ یہاں آپ پاکستانی خبریں، انٹرنیشنل خبریں، ٹیکنالوجی، شوبز، اسلام، سیاست، اور بھی بہیت کہچھ پڑھ سکتے ہیں۔

مزیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button