پاکستان نے انگلش کو شکست دیکر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کی۔

7 میچز پر مشتمل سیریز کی پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان انگلش کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کر لی۔

پاکستان کے 146 رن پر تعاقب میں انگلش بیٹرز 7 وکٹوں پر 139 رن بناسکے،کپتان علی 51 رن بناکر نمایاں رہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کی دعوت دی۔ انگلش ٹیم 4 جبکہ پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی طرف سے تبدیلیاں کی،گرین شرٹس کی جانب سے آل راؤ عامر جمال نے پہلے ڈیبیو کیا، اس کے علاوہ نائب کپتان شاداب خان اور حیدر علی کی فائنل الیون میں واپسی

عثمان قادر، خوشدل شاہ اور فاسٹ بولر محمد حسنین کو آج آرام دیا۔



گوگل ایپ اسٹور پر suchtv android ایپ انسٹال کریں۔

اردو پوائنٹ 2

اردو پوائنٹ 2 پاکستان کو بہترین نیوز پبلیشر سنٹر یے۔ یہاں آپ پاکستانی خبریں، انٹرنیشنل خبریں، ٹیکنالوجی، شوبز، اسلام، سیاست، اور بھی بہیت کہچھ پڑھ سکتے ہیں۔

مزیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button