شان ٹیٹ نے جس طرح سکھایا اس سے بہت مدد ملی: ہارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث کا کہنا ہے کہ جس طرح ہمیں سکھایا اس سے بہت مدد ملی۔

حارث رؤف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ پاکستان میچ جیتا ہم ہمیشہ سوچتے ہیں کہ کبھی ہار نہیں مانی ہی پلان کر رہا تھا کہ انیسمین اوور میں پلان کے مطابق بالترتیب کی اور وکٹ ملی۔

انہوں نے کہا کہ حسنین نے پاور پلے میں اہم وکٹیں لی ہیں، وہ ٹرننگ پوائنٹ بھی کسی پلیئر کے لیے اس وقت آسکتا ہے، ہم نے ہر کھلاڑی کو بیک کرنا شروع کر دیا جو کھلاڑی آٹا اس کو مشکل ہوتا ہے۔ ہمیں سکھایا سے بہت مدد ملی کرکٹ میں اوپر کے نیچے پر فارمنس ہوتی ہے کا بڑا کردار۔

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ جب اپنے گھر پر کھیلتے ہیں تو بڑے سپورٹ ملتان کراچی کے فینز نے بہت سپورٹ کیا ہے۔



گوگل ایپ اسٹور پر suchtv android ایپ انسٹال کریں۔

اردو پوائنٹ 2

اردو پوائنٹ 2 پاکستان کو بہترین نیوز پبلیشر سنٹر یے۔ یہاں آپ پاکستانی خبریں، انٹرنیشنل خبریں، ٹیکنالوجی، شوبز، اسلام، سیاست، اور بھی بہیت کہچھ پڑھ سکتے ہیں۔

مزیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button