ٹھٹھہ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ٹھٹھہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کراچی قومی شاہراہ پر درگاہ سخی داتاڑ جانے والے موٹر سائیکل سوار زائرین کے حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت گھارو کے رہائشی ساحل غوری اور کراچی کے رہائشی عبدالرزاق جوکھیو کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ کراچی سے بڑی تعداد میں نوجوان موٹر سائیکلوں پر درگاہ سخی داتا پر جا رہے تھے کہ خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اردو پوائنٹ 2

اردو پوائنٹ 2 پاکستان کو بہترین نیوز پبلیشر سنٹر یے۔ یہاں آپ پاکستانی خبریں، انٹرنیشنل خبریں، ٹیکنالوجی، شوبز، اسلام، سیاست، اور بھی بہیت کہچھ پڑھ سکتے ہیں۔

مزیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button