کرس گیل نے کس ٹیم کو فیورٹ قرار دیا؟

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کو فیورٹ قرار دے دیا۔

جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میزبان آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے لیے یہ بہت مشکل ہے، کیوں کہ ٹیم کا کپتان نیا ہے اور ٹیم میں کیرون پولارڈ، آندرے رسل اور ڈوائن براو جیسے کھلاڑی بھی نہیں۔

کرس گیل کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز ایک ٹیم، ورلڈ کپ میں پوری طرح ان کے حق میں ہوں



گوگل ایپ اسٹور پر suchtv android ایپ انسٹال کریں۔

اردو پوائنٹ 2

اردو پوائنٹ 2 پاکستان کو بہترین نیوز پبلیشر سنٹر یے۔ یہاں آپ پاکستانی خبریں، انٹرنیشنل خبریں، ٹیکنالوجی، شوبز، اسلام، سیاست، اور بھی بہیت کہچھ پڑھ سکتے ہیں۔

مزیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button